وزیراعلیٰ پنجاب کا بلدیاتی حکومتوں کے فنڈز کی بحالی کا اعلانAugust 25, 2020ویب ڈیسک0 بلدیاتی اداروں کے نمائندے مقامی سطح پر کام کرنے میں آزاد ہوں گے ۔ ہم عوام کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں، عثمان بزدار