وہ لمحہ جب عمران خان کو اسپتال کی نرسیں حوریں لگنے لگیںJanuary 28, 2020ویب ڈیسک0 2013 میں جب اسٹیج سے گرا تو درد دور کرنے کے ڈاکٹروں نے ٹیکہ لگایا جس کے بعد وہاں موجود نرسیں ’حوریں‘ نظر آنے لگیں