مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کو روکنے سے متعلق دائر درخواست سماعت کیلئے مقررOctober 15, 2019فرح مہہ جبین0 حنیف راہی کی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو آزادی مارچ اور دھرنا دینے سے روکا جائے۔