عازمین حج کیلئے میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیعMarch 27, 2020ویب ڈیسک0 سرکاری عازمین حج اپنے بینکوں میں میڈیکل فارم 10 اپریل تک جمع کراسکتے ہیں، ترجمان