علی زیدی نے عزیر بلوچ کے قریبی ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کر دیJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 حبیب جان نے ویڈیو میں کہا کہ عزیر بلوچ سے قائم علی شاہ، شرمیلا فاروقی اور فریال تالپور نے ملاقاتیں کیں۔