مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس طلب کر لیا

اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا۔

ملک میں نئے کٹے نہیں کھولنے چاہیئیں، چوہدری شجاعت حسین

چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

’جلد حکومت ختم کرنے کا وعدہ کرنے والوں کا نام بتاؤں گا‘

ق لیگ کو یقین دہانی کا کوئی اختیار نہیں، پیچھے کوئی اور تھا اور سامنے ق لیگ تھی، سربراہ جے یو آئی (ف)

‘تحریک انصاف حکومت کے خلاف لندن پلان بن رہا ہے’

ندیم افضل چن نے کہا کہ وزیر اعظم نے مولانا فضل الرحمان کے اس بیان پر تحقیقات کا کہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے 3 ماہ میں استعفٰی اور انتخابات کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔

موجودہ حکمرانوں نے کشمیر کا مسئلہ مزید گھمبیر کردیا، عبدالغفور حیدری

رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ اس طرح کے مظاہروں سے بھارت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

’اپوزیشن جماعتیں حکومت کا حصہ لگ رہی ہیں‘

جے یو آئی (ف) کا اہم اجلاس آج ہورہا ہے جس کے دوران پنجاب میں احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے پر غور ہوگا، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) اور ق لیگ کے درمیان رابطہ

مولانا فضل الرحمن اور چوہدری برادران کے درمیان کل لاہور میں ملاقات ہوگی، ذرائع

حکومت عوامی دباؤ برداشت نہیں کر سکتی، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آزادی مارچ کے حوالے سے سب سے بڑا فائدہ یہ ہوا کہ حکومت کے خلاف قومی سطح پر بے زاری اور نفرت پیدا ہوئی۔

’جعلی اسمبلی کو آرمی چیف کی توسیع کے معاملے پر قانون سازی کا حق حاصل نہیں‘

چھ ماہ میں نئی اسمبلی بھی بن سکتی ہے اور نئے انتخابات بھی ہو سکتے ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ

جو قدم اٹھایا تھا وہ منزل پر پہنچ رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پورے پشاور کو کھنڈر بنا کر بھی جیت گئے اس کو کہتے ہیں دھاندلی اگر کسی اور شہر میں بی آرٹی کھنڈر ہوتا تو عوام ووٹ ہی نہ دیتے۔

ٹاپ اسٹوریز