شہرت یافتہ فرم جے ایل ایل کی خدمات سے معذرت ، روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری رک گئیJuly 25, 2025ویب ڈیسک0 بعض کلائنٹس ہوٹل خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں جس سے مفادات کا تصادم پیدا ہو سکتا ہے ، جے ایل ایل