ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش، پہلی مرتبہ حوصلہ افزا نتائج برآمدFebruary 23, 2023ویب ڈیسک0 دوا ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی تیار کردہ ایچ آئی وی ویکسین کی آزمائش کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا برآمد ہوئے ہیں۔