کور کمانڈرز کانفرنس، قومی سلامتی کی صورتحال پر غورMay 3, 2019طارق ملک0 جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہونے والی کورکمانڈر کانفرنس میں خطے کے جیو اسٹریٹجک(تذویراتی ) ماحول اور قومی سلامتی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔