برطانوی ہاؤس آف کامنز نے قبل از وقت انتخابات کا بل منظور کرلیا۔ وزیراعظم بورس جانسن کی جانب سے پیش کردہ بل کے حق میں چار سو اڑتیس ارکان نے ووٹ ڈالاجبکہ بیس ارکان پارلیمنٹ نے مخالفت میں ووٹ دیئے۔

یورپی یونین سے ہونے والے معاہدے پر برطانوی پارلیمنٹ میں نئی بریگزٹ ڈیل پر آج ووٹنگ ہورہی ہے