بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ: خواتین بچوں سمیت 11 شہری زخمیNovember 23, 2020ویب ڈیسک0 بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے جگجوٹ گاؤں میں شادی کی تقریب کو ہیوی مارٹر گولوں سے نشانہ بنایا ہے۔