جڑانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلہ: تین ڈاکو ہلاک، تین شدید زخمیOctober 9, 2020ویب ڈیسک0 ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کی واردات کر کے بعد فرار ہو رہے تھے، جب پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا