پاک افغان انگور اڈہ بارڈر 2 سال کی بندش کے بعد کھول دیا گیا
آج سے دونوں ملکوں کی جانب سے تجارتی گاڑیوں کی آمدورفت شروع ہو جائے گی
جنوبی وزیر ستان میں ڈیوٹی سے غیر حاضر 119 اساتذہ معطل
غیر حاضر اساتذہ کیخلاف مزید قانونی کارروائی بھی کی جائیگی، محکمہ تعلیم
جنوبی وزیرستان میں پولیس وین کے قریب بم دھماکا ، 3 افراد جاں بحق ، 2 اہلکاروں سمیت 14 زخمی
دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ، پولیس وین کو نقصان ، تحقیقات شروع
جنوبی وزیرستان لوئر میں آج ایک روزہ مکمل کرفیو نافذ
کرفیو کے دوران بازار صبح 6 سے شام 7 بجے تک مکمل طور پر بند رہیں گے, ڈپٹی کمشنر
سکیورٹی خدشات ، جنوبی وزیرستان میں پھر کرفیو نافذ
مکین سے رزمک تک سڑک شام 6 بجے تک مکمل بند رہے گی ، ڈپٹی کمشنر
جنوبی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ ، ہوائی فائرنگ ، ڈبل سواری پر پابندی
خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو گی ، عوام انتظامیہ سے تعاون کریں ، ڈپٹی کمشنر
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں کرفیو لگا دیا گیا
آسمان منزہ سے لدھا اور مکین تک سڑکیں اور نواز کوٹ سے رزمک تک سڑکیں بند رہیں گی
سکیورٹی وجوہات ، جنوبی وزیرستان اور ٹانک میں کرفیو نافذ
صبح 6 سے شام 6 بجے تک تمام راستے بند رہیں گے ، عوام تعاون کریں ، ڈپٹی کمشنر
جنوبی وزیرستان ، مسجد میں دھماکا ، جے یو آئی رہنما سمیت متعدد افراد زخمی
دھماکا خیز مواد مسجد میں نصب کیا گیا تھا ، ڈی پی او
جنوبی وزیرستان کے لوگوں کے لئے موبائل سروس میں بہتری کے اقدامات
ایک سال میں تقریبا 19مقامات پر موبائل فون کے ٹاورز نصب کیے گئے
جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کا دھماکہ، بچیاں جاں بحق
جاں بحق ہونے والی دونوں بہنیں مقامی شخص جنان خان کی بیٹیاں تھیں۔
جنوبی وزیرستان، دہشت گردی کیخلاف آپریشن، بریگیڈیئر مصطفیٰ کمال برکی شہید
فائرنگ کے تبادلے میں سات سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جن میں سے دو اہلکار شدید زخمی ہیں، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 11 دہشتگرد مارے گئے
مارے جانے والے دہشتگردوں میں 2 خودکش حملہ آور بھی شامل تھے۔
جنوبی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، حوالدار شہید
39 سالہ شہید حوالدار عمر حیات لاچی کوہاٹ کے رہائشی تھے، آئی ایس پی آر
قربانیوں کی بدولت دہشت گردوں کے خلاف بے مثال کامیابیاں ممکن ہوئیں، کورکمانڈر پشاور
کور کمانڈر پشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کیا
جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر حملہ، 2 جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک
شہدا میں ٹانک کے رہائشی 29 سالہ نائیک رشید اور لوئر دیر کے رہائشی 22 سالہ سپاہی رسول بادشاہ شامل ہیں۔
جنوبی وزیرستان: دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید
سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے
جنوبی وزیرستان آپریشن، کیپٹن اور لانس نائیک شہید، 4 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
کیپٹن سعد بن عامر کی عمر 25 سال اور تعلق راولپنڈی سے ہے
پیپلز پارٹی رہنما فائرنگ سے جاں بحق
نجیب محسود صوبائی حلقہ 113 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی رہ چکے ہیں۔
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 کمانڈروں سمیت 10 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کر لیا ہے۔

