آرمی چیف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیالMay 31, 2023Fahad Bin Shakir0 جنرل پیٹرک نکولس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں اور خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں کو سراہا، آئی ایس پی آر