‘سلامتی کونسل میں توسیع تمام ممالک کے مفاد میں ہونی چاہیے’January 31, 2019ویب ڈیسک0 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مستقل ارکان میں اضافہ طاقت، اثر و رسوخ اور استحقاق کو توسیع دے گا