حکومت میں واپس جانا اب میرے بس کی بات نہیں، سردار اختر مینگلJune 20, 2020ویب ڈیسک0 حکومت اگر سنجیدہ ہے تو بلوچستان کے مسائل حل کرے، مسائل حل ہوں تو پورا بلوچستان پی ٹی آئی میں شامل ہوجائے گا، سربراہ بی این پی