مردان: جعلی کرنسی کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان گرفتارSeptember 5, 2020ویب ڈیسک0 ملزمان سے 4 لاکھ روپے سے زائد جعلی پاکستانی کرنسی، کلاشنکوف اور پستول برآمد کر لیے گئے ہیں، پولیس ذرائع