قائد عوام انجینئرنگ یونیورسٹی: پرو وائس چانسلر کا منصب سرد جنگ کا سبب بن گیاDecember 16, 2019ویب ڈیسک0 عنایت کاکیپوٹو کی جانب سے سیکرٹری یونیورسٹیز کو جمع کرایا جانے والا پرو وائس چانسلر کی تعیناتی کا آرڈر جعلی نکلا ہے۔