ٹوئٹر کے شریک بانی کی پہلی ٹوئٹ کروڑوں روپے میں نیلامMarch 9, 2021ویب ڈیسک0 جیک ڈورسی کی ٹوئٹ کی سب سے زیادہ 31 کروڑ 40 لاکھ روپے کی بولی جسٹن سن نے لگائی اور اسے خرید لیا۔