وزیر اعلی کے پی نے پشاور میں جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری دیدیJuly 20, 2024ویب ڈیسک0 یہ منصوبہ پبلک و پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت ہوگا، بس سروس چمکنی سے براستہ رنگ روڈ، اتوار بازار تک چلائی جائے گی