جاپان نے 1.02 پیٹا بٹس فی سیکنڈ کی حیران کن رفتار حاصل کر کے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

یہ نئی ٹیکنالوجی اس قدر تیز ہے کہ ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے میں 100 جی بی کی فائل ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے

جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیراعلی مریم نوازجاپان کی طرح صوبے میں ہیلتھ انشورنس کا طریقہ رائج کریں گی

جاپان کا امریکی ٹیرف کے اثرات کم کرنے کیلئے 6 ارب ڈالرامدادی پیکج کا اعلان

چھوٹے کاروباروں کی معاونت، برآمدی شعبے کو مستحکم کرنے کے لیے مالی مدد فراہم کی جائے گی

پاکستان کا  2 ہزار آئی ٹی ہنر مند جاپان بھیجنے کا اعلان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسئلے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، وفاقی وزیر چودھری سالک حسین

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی ایک درجہ تنزلی

عالمی رینکنگ میں ہالینڈ پہلے، بیلجیم دوسرے اور آسٹریلیا تیسرے نمبر پر ہے

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی۔

شمالی کوریا نے زیرآب جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کر لیا

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان جنگی جنون میں مبتلا ہو کر مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں، شمالی کوریا

پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے جاپان کا 3.62 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان

گرانٹ سے 21 ملین سے زائد ویکسینز کی خریداری کی جائے گی، وفاقی وزیر صحت

کسی نے چڑھائی کی تو جوہری حملے سے دریغ نہیں کریں گے، شمالی کوریا

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کے بیلسٹک میزائل تجربات کی مذمت۔

جاپان، سیاحوں کو ٹیکس سے متعلق دی گئی سہولیات میں تبدیلی کا فیصلہ

ٹیکس فری سسٹم کی وجہ سے کچھ مواقعوں پر اس کا غلط استعمال کیاجارہاہے، جاپانی حکومت

ٹاپ اسٹوریز