متحدہ عرب امارات:چار تجارتی بحری جہاز ’تخریب کاری‘ کی کارروائی کا ہدفMay 13, 2019ویب ڈیسک0 متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فجیرہ کی بندرگاہ پر پیش آنےوالے واقعہ میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔