سعودی و عراقی کمپنیوں نے بھارتی کمپنی کو تیل کی سپلائی بند کر دی
عراق سے 20 لاکھ اور سعودی عرب سے 10 لاکھ بیرل کی درآمد متاثر، روسی حمایت یافتہ کمپنیوں پر پابندی کے اثرات نمایاں
تیل اور گھی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان
ملک میں گھی اور خوردنی تیل کی ملز 85 روپے فی کلو ٹیکس ادا کر رہی ہیں، شیخ عبدالرزاق
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ
برطانوی خام تیل 2.63 ڈالر مہنگا ہوگیا
مشرق وسطی میں کشیدگی ، تیل ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ
برینٹ کروڈ فیوچر94 سینٹ مہنگا ہو کر 90 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں
برینٹ مسلسل پانچویں سیشن میں گراوٹ کی راہ پر گامزن ہے
تیل وگیس کی مقامی پیداوار میں بتدریج اضافہ
درس ویسٹ کنواں2 ٹنڈوالہ یار سے 350 بیرل خام تیل یومیہ کی پیداوار شروع
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
ملک میں امید کا فقدان ہے، الیکشن سے پہلے پیٹرول مزید سستا ہوگا، مصدق ملک
منتخب حکومت کو ایک ڈیڑھ سال مشکل فیصلے کرنا ہونگے، ملکی آمدن بڑھانے کے ذرائع بنانا پڑیں گے
عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں گر گئیں
یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچر 82 سینٹ کم ہو گیا
چینی اور تیل کی اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کے اعدادوشمار سامنے آ گئے
یکم ستمبر سے 15 اکتوبر تک کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر سے تقریباً 1052 میٹرک ٹن چینی اور 0.244 ملین لیٹر تیل برآمد ہوا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 58 روپےکی بڑی کمی کاامکان
پیٹرول کی قیمت میں 38 روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے تک کمی ہو سکتی ہے
او جی ڈی سی ایل نے خیبرپختوخوا میں نیشپا کنویں 11سے تیل اور گیس کے ذخائر کی پیداوار کا اعلان کردیا
پیداوار کو مزید بہتر بنانے کیلئے تیز رفتار بنیادوں پر کام جاری ہے، ترجمان
ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں اضافہ ریکارڈ
تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 0.4 فیصد اضافہ سے 69938 بیرل ہوگئی
مصر نے تیل کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا
تیل کیلئے مزید 3 کنوؤں کی کھدائی کی جا سکتی ہے، سرکاری حکام
سندھ ، تیل وگیس کے اضافی ذخائر دریافت
او جی ڈی سی ایل نے کٹنگ ایج ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹنڈو اللہ یار، سانگھڑ اور حیدر آباد میں تیل و گیس کے اضافی ذخائر دریافت کیے
روس سے سستے تیل کا دوسرا جہاز کراچی پہنچ گیا
کلائیڈ نوبل نامی جہاز خام تیل کے ساتھ بندرگاہ پر لنگر انداز ہے
ملک میں تیل وگیس کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمار سامنے آگئے
روسی خام تیل بردار جہاز پیور پوائنٹ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا
183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے۔
ملک میں تیل اور گیس کی پیداوارمیں نمایاں اضافہ
پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار سامنے آگئے
روس سے پاکستان کیلئے پہلا کارگو جہاز 28 مئی تک عمان پہنچنے کا امکان، وزیر پیٹرولیم
چھوٹے جہازوں پر پاکستان تیل جون کے پہلے یا دوسرے ہفتے پہنچ جائے گا

