گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس میں آگ لگی، شیخ رشیدOctober 31, 2019ویب ڈیسک0 تبلیغی جماعت کے امیر حسین نے تین بوگیاں ریزرو کروائیں تھیں، خدا کا شکر ہے کہ وہ اس حادثے میں محفوظ رہے، وزیر ریلوے