16گولڈ میڈلز:33 ویں نیشنل گیمز کا پہلا دن پاک آرمی کے نامNovember 11, 2019زیشان انور0 پشاور میں جاری قومی کھیلوں میں واپڈا کی جانب سے 10 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسرا نمبر جبکہ پاکستان نیوی 8 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔