سابق ڈپٹی رجسٹرار کی انٹرا کورٹ اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری ، ممبران کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کالعدم
سپریم کورٹ نے چند روز قبل ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو غلطی کا مرتکب قرار دیکر عہدے سے ہٹایا تھا
انتخابات سے قبل جھرلو جھرلو کی صدائیں کسی کو قبول نہیں ہیں۔
سابق وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست 2018 سے زیرالتواء تھی
سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہ ہوا تو عید کے بعد احتجاجی تحریک کیلئے تیار ہونا پڑے گا، پی ٹی آئی رہنما کی پروگرام ’ پاور پالیٹکس‘ میں گفتگو
وزیر اطلاعات نے زندگی میں کبھی کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑا،فواد چودھری
سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان نے جلسوں میں ججز پر تنقید کرنے پر چیف جسٹس کو خط ارسال کیا
آرٹیکل 14 کے تحت کسی بھی ادارے اور شخصیت کو متنازع نہیں بنایا جاسکت، عدالت
عمران خان کو معاف کیا گیا، کہنا ہی عین انصاف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی کا اختلافی نوٹ
سرخیاں نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی چاہتے ہیں، مناسب ہو گا حکومتی الزامات پر یقین دہانی کرانے والوں سے جواب مانگ لیں۔
یہ عدالت کسی سے غیر ضروری وضاحت طلب نہیں کرے گی، چیف جسٹس
ایک چیز واضح ہو گئی ہے کہ طاقتور کیلئے الگ قانون اور دوسرے کیلئے الگ قانون ہے، سابق وزیراعظم
عدالت عمران خان کے بیان حلفی سے مطمئن ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
عدالت نے عمران خان کو 29 ستمبر تک بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
پاکستانی قانون کے مطابق توہین عدالت کے مرتکب شخص کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جا سکتا ہے۔














