سربراہان مملکت ، دیگر اہم شخصیات کو 4 ہزار ، 692 تحائف ملے ، صرف 313 توشہ خانے میں جمع
زیادہ تر تحائف بغیر کسی ادائیگی یا بہت کم قیمت میں اپنے ساتھ لے گئے
توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد
جج شاہ رخ ارجمند نے فرد جرم پڑھ کر سنائی ، ملزمان کا صحت جرم سے انکار
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی درخواست پر بشریٰ بی بی سے جواب طلب
بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملنے والی ضمانت کا غلط استعمال کر رہی ہیں ، پراسیکیوٹر
غیرملکی تحائف کی نیلامی سے حاصل 22 کروڑ روپے کا دستاویزاتی ریکارڈ توشہ خانہ سے غائب ہونے کا انکشاف
مختلف وزرائے اعظم کیلئے تحائف خریدتے وقت توشہ خانہ کے قوانین میں نرمی کی گئی، رپورٹ
توشہ خانہ انکوائری، نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی
گراف واچ، رولیکس گھڑیاں، ہیرے اور سونے کے سیٹ کیس کا حصہ ہیں، انکوائری رپورٹ
توشہ خانہ سے کروڑوں کا مبینہ غبن ، آڈیٹرجنرل کی سپیشل آڈٹ ٹیم نے تحقیقات کی سفارش کر دی
پچھلے 20 سال میں سرکاری توشہ خانے سے 22 کروڑ کے گفٹس خریدے گئے
نواز، زرداری اور گیلانی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس، تفتیشی افسر کو19 مارچ کو پیش ہونے کی ہدایت
کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی
توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم اور بشریٰ بی بی نے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے 23 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا
توشہ خانہ: سزا قانون کے مطابق نہ ہوئی تو ہائر فورم سے ریلیف مل جائیگا، احسن اقبال
فیئر ٹرائل کی درخواست بانی پی ٹی آئی کا فرمائشی پروگرام ہے
اِدھر سزا، اُدھر گرفتاری، بشریٰ بی بی خود اڈیالہ جیل پہنچ گئیں
بشریٰ بی بی انتظار گاہ میں بیٹھی ہیں، اب تک گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی، ذرائع