بنگلہ دیش کی پاکستانیوں کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس کی شرط ختم، بھارت پریشان

سپیڈ سے معاملات طے پا رہے ہیں، ایک دو برس میں بنگلہ دیش پاکستان میں ضم ہو جائے گا، بھارتی صحافی

پاکستان، بھارت کے درمیان تعمیری تعلقات چاہتے ہیں، امریکہ

دونوں ممالک کے درمیان کارآمد بات چیت کا خیرمقدم کریں گے۔

پاکستانی حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، امریکہ

خوشحال اور جمہوری پاکستان کو امریکہ اور پاکستان کے مفاد کے لیے اہم سمجھتے ہیں۔

سعودی عرب کا مسئلہ فلسطین حل ہونے تک اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال نہ کرنے کا اعلان

سب سے زیادہ اہم غزہ میں جاری تصادم اور عام شہریوں کی اموات کو روکنا ہے۔

ایران کیخلاف ”پاکستان کا جوابی وار” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

پاکستان کی جوابی کارروائی کو سوشل میڈ یا صارفین کی جانب سے سراہا گیا

بھارت کے مالدیپ سے بھی تعلقات خراب ہو گئے

مالدیپ کے وزرا نے بھی مودی سرکار کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

یو اے ای کا اسرائیل کیساتھ تعلقات ہر صورت برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹریٹجک نوعیت کے فیصلے جلدی تبدیل نہیں کیے جاتے، متحدہ عرب امارات

بولیویا نے اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دیئے

اسرائیل غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے، نائب وزیر خارجہ

متحدہ عرب امارات نے سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید اور لبنان کے نگران وزیر اعظم نجیب میکاتی کے درمیان ملاقات ہوئی۔

سعودی عرب اور اسرائیل کے مابین معاہدے سے مشرق وسطیٰ میں استحکام آئے گا, امریکہ

امریکہ سعودی عرب اور اسرائیل میں سفارتی تعلقات معمول پر لانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز