آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ بلاجواز قرار دے دیاAugust 8, 2025ویب ڈیسک0 بچوں کو 3 ماہ تعلیم سے دور رکھنا ان کے مفاد میں نہیں، چھٹیوں میں توسیع سے میٹرک کی کلاسیں بری طرح متاثر ہوں گی