دفاع، اعلیٰ تربیت اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
دفاع، اعلیٰ تربیت اور ایرو اسپیس ٹیکنالوجی میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
صدر مملکت اور وزیر اعظم سے ترک وزیر دفاع نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
ملاقات میں باہمی تعاون اور خطےمیں امن و استحکام کی کوششوں کو مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر
آرمی چیف نے دورہ ترکی کے دوران ترک وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔