ترک وزیر داخلہ کی وزیراعظم سے ملاقاتDecember 17, 2018ریحان سید0 ترکی کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو آج صبح ہی پاکستان پہنچے ہیں۔ وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار خان آفریدی نے ان کا استقبال کیا تھا۔