گورنر رول اور الگ صوبے کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھJune 7, 2021ویب ڈیسک0 سندھ کے ساتھ نا انصافی ہو رہی ہے، وزیراعظم نے مجھے بات کرنے سے بھی روکا اور کہا آپ !بہت بولتے ہیں، سید مراد علی شاہ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت