بی آرٹی منصوبے میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب کئے جانے کا انکشافOctober 28, 2019طارق وحید0 ہم نیوزکو موصول دستاویز کے مطابق جولائی 2018میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈرز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیئے گئے ہیں۔