پنجاب میں نیا بلدیاتی نظام کیسا ہوگا؟ ڈاکٹر شہبازگل نے بتادیاApril 21, 2019ویب ڈیسک0 پنجاب میں 3281 یونین کونسلز کی جگہ 22000 ولیج کونسلز بنائی جائیں گی۔33 فیصد بجٹ براہ راست دیہاتی کونسلز کو دیا جائے گا۔