330 کلو وزنی نور حسن کا آپریشن کامیابJune 28, 2019دانیال عمر0 ڈاکٹرز کے مطابق پہلے 6 ماہ میں نور حسن کا وزن 100 کلو کم ہوگا، وزن کی مطلوبہ حد کے لیے لگ بھگ 2 سال کاعرصہ درکارہوگا۔