جرمنی، ہالینڈ اور آسٹریلیا کی فضائی کمپنیوں نے راستہ بدل لیاJune 22, 2019ویب ڈیسک0 کئی فضائی کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی ہے کہ وہ پرواز کے لیے بین الاقوامی آبی تجاری گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ کا راستہ اختیار نہ کریں۔