اسٹیٹ بینک نے تاجر خواتین کیلئے قرضے کا حجم بڑھا دیاAugust 18, 2020ویب ڈیسک0 مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ ری فنانس اینڈکریڈٹ اسکیم فنانسنگ کی حد 15لاکھ سے بڑھاکر 50لاکھ روپے کردی