بے نظیر بھٹو کی سالگرہ :مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے کیک کاٹاJune 21, 2019شفیق شریف0 بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے مختصر تقریب پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی حسن مرتضیٰ کے چیمبر میں ہوئی۔