’بے آسرا، محرومیوں کا شکار بچے ریاست کی ذمہ داری ہیں‘February 12, 2020ویب ڈیسک0 بچوں کی تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات کے ساتھ ساتھ محفوظ ماحول فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان