سانگلہ ہل: خاوند کو قتل کرنے والی بیویاں گرفتارFebruary 7, 2021نیوز ڈیسک0 گرفتار خواتین نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے خاوند کو قتل کرنے کے بعد نعش گھر میں ہی ایک گڑھا کھود کر دبا دی تھی۔