بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد کی فوری امداد کا اعلانAugust 25, 2022ویب ڈیسک0 بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں کی جانب سے اعلان وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے کی جانے والی اپیل پر کیا گیا ہے۔