اقوام عالم کے کشمیریوں کے ساتھ کئے وعدے کو آج 71 سال ہو گئے ہیں لیکن افسوس مقبوضہ وادی کے باسیوں کو ان کا حق آج تک نہیں مل سکا۔
وزیر خارجہ نے شرکاء کو اپنے حالیہ دورہ ء جنیوا اور اس دوران ہونیوالے اعلیٰ سطحی روابط کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
آج دنیا افغانستان سے متعلق وزیراعظم عمران خان کے موقف کو تسلیم کررہی ہے۔ شاہ محمود قریشی
کشمیر کے معاملے پراہل مغرب اور بین الاقوامی برادری نے اپنی آنکھیں بند کر لی ہیں اور وہ جو دیکھتے ہیں دہلی کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔



