حج درخواستوں کی وصولی اب آٹھ مارچ تک جاری رہے گی۔
جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری سے چار مارچ تک کوئی درخواست یا رقم وصول نہیں کی جائے گی۔
پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی کمپنی کے قیام کے لیے مختلف بینکوں کے صدور اور نمائندگان نے شیئرہولڈرز کے سمجھوتے پر دستخط کر دیے ہیں۔
سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی منگل 12 مارچ کو ہو گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری قرعہ اندازی کریں گے۔



