الیکشن کمیشن پر انتخابی مواد کی خریداری میں3 کروڑ کی بے ضابطگیوں کا الزامSeptember 25, 2019فرح مہہ جبین0 آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ الیکشن کمیشن کے غلط اور خلاف قواعد فیصلہ سے قومی خزانہ کو 2 کروڑ 89 لاکھ کا نقصان ہوا۔