عمران خان شہریوں کو کورونا سے بچانے والے عالمی رہنماؤں میں سب سےکامیاب قرارSeptember 11, 2020ویب ڈیسک0 اخبار نے وزیر اعظم عمران خان کو کورونا کے خلاف بہترین کارکردگی دکھانے والا دنیا کا سب سے بہتر لیڈر قرار دیا