بھنڈی سے بڑی حد تک گردوں کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے
بھنڈی سے بڑی حد تک گردوں کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہا جا سکتا ہے
بھنڈی ہماری روز مرہ کی غذا میں شامل ہے لیکن اس کی حیران کن افادیت کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔
ایک کپ بھنڈی میں 100 گرام غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔
بھنڈی ایک ایسی سبزی ہے جو کم و بیش ہر موسم میں دستیاب ہوتی ہے، لذیذ ذائقے کے ساتھ ساتھ …