250 کلومیٹر کا فاصلہ گیارہ دن میں طے کرکے نواحی علاقے سے کوئٹہ پہنچنے پر متعدد شرکا کے پاؤں میں چھالے پڑ چکے ہیں اور کئی سخت تکلیف میں مبتلا ہیں۔

سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں بولان کے علاقے بھاگ ناڑی میں آر او پلانٹ نصب کرنے کا بھی حکم جاری کر دیا۔