ترکی اور یونان میں زلزلہ: ازمیر میں24 افراد جاں بحق ،800 زخمیOctober 31, 2020ویب ڈیسک0 زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی ہے، ترکی کے شہر ازمیر میں سمندر کی سطح بلند ہو گئی ہے اور سمندری پانی آبادی میں داخل ہونا شروع ہو گیا ہے۔