بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان نے جوابی فیصلوں سے تحریری طور پر آگاہ کر دیاApril 24, 2025ویب ڈیسک0 سکھ یاتریوں کے علاوہ تمام بھارتی شہریوں کو 48 گھنٹوں میں پاکستان چھورنے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔