بھارتی ماہی گیر واہگہ باڈر کے راستے اپنے وطن روانہ ہوں گے، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
بھارتی جیل سے رہائی پانے والے ماہی گیر 2016 سے بھارت میں قید تھے
محمد سہیل مچھلی کے شکار کے لیے گیا تھا کہ دو اکتوبر 2016 کو بھارتی فورسز نے اسے گرفتار کرلیا، ترجمان فشر مینز کوآپریٹو سوسائٹی۔
بھارتی ماہی گیروں کو کراچی سے پاکستان بزنس ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ کیا جائے گا۔
بھارتی ماہی گیروں کو براستہ واہگہ بارڈر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔




